بیت الانشا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہی عہد کا وہ ادارہ جو شاہی مراسلات و فرامین کی تحریر و ترسیل کے امور انجام دیا کرتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شاہی عہد کا وہ ادارہ جو شاہی مراسلات و فرامین کی تحریر و ترسیل کے امور انجام دیا کرتا تھا۔